Sale!

Jab Zindagi Shuru Hogi / جب زندگی شروع ہوگی by Abu Yahya

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 450.

Category:

بنیادی طور پر یہ ناول ایک فکشن ہی ہے ۔ ہر ناول ایک فکشن ہوتا ہے جو تصورات کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیرکرتا ہے ۔ یہ گھروندے ممکنات کے کتنے ہی آسمان چھولیں ، ان کی بنیاد حقیقت کی زمین ہی پر رکھی جاتی ہے ۔ میرا یہناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے لحاظ سے ایک فکشن ہے ، مگر یہ فکشنامکانات کی جس دنیا سے آپ کو روشناس کرائے گا وہ اس کائنات کی سب سے بڑ ی حقیقت ہے ۔ یہ قیامت کے بعد قائم ہونے والی دنیا کی حقیقت ہے جو انسانیت کا مستقبل ہے ۔ بدقسمتی سے آج یہ حقیقت انسانی نگا ہوںسے پوشیدہ ہے ، مگر اب وہ وقت دور نہیں رہا جب امکانات کی یہ دنیا ایک برہنہ حقیقت بن کر ظاہر ہوجائے گی.ابو یحییٰ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jab Zindagi Shuru Hogi / جب زندگی شروع ہوگی by Abu Yahya”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top